۱۹ وجوہات کہ کئی معزز لوگ مُسلمان کیوں نہیں ہونا چاہتے۔ (مئی ۲۰۱۲ ایڈیشن)

کسی مسلمان سے پوچھیں: کیا تم متواتر حیران ہوئے ہو کہ کیوں بُہت سے لوگ جو سچائی کی پیروی کرنا چاہتے ہیں، ایمان نہیں لا سکتے ،اچھے ضمیر میں،کیوں مسلمان نہیں ہونا چاہتے؟یہ فہرست اس ارادے سے تیار نہیں ، سارے لو گ ایک وجہ کو سہارا دیں۔یہ واضح طور پر،ایک با اخلاق لہجے میں،کُچھ وجوہات کو مختصراً بیان کرنے کے لیئے۔اُن میں سے کوئی ایک،اگر مسیح ہو،اسلام کو ناقابل ٹھہرانے کے لیئے کافی ہے۔ہر وجہ کو واضح کرنے کے لیئے حوالہ جات ہیں۔

سابقہ انبیاء کرام کے کلام کا اسلام انکار کرتا ہے۔

۱: مسلمان سابقہ انبیاء کرام کے کلام کو رد کرتے ہیں ؛دعویٰ کرتے ہیں کہ وہ خراب شُدہ ہیں۔حالانکہ سورۃ ۵: ۴۶۔ ۴۸ کہتی ہے یسوع نے شریعت اور انجیل کی تصدیق کی۔بیحرہ مُردار کے طوماروں میں یسوع کے زمانے کا پرانا عہد نامہ ہے۔

www.Muslimhope.com/DeadseaScrolls.htm

اگر اللہ موسیٰ کی شریعت اور یسوع کی انجیل کو محفوظ کرنے کے لیئے قدرت نہ رکھتا تھا،تو اللہ قرآن کے پیغام کو بھی محفوظ کرنے میں اتنا قدرت والا نہیں ہے۔اگر اللہ قرآن کا پیغام محفوظ کر سکتا ہے تو اس سے پہلے کہ اپنے کلام کو بھی محفوظ کر سکتا ہے۔

www.Muslimhope.com/WhatEarlyChristianTaughtSummaryGrid.html

۲: اسلام انبیاء کی تعلیم کو رد کرتا ہے کہ خُدا باپ ہے۔اس کا یہودیوں نے بھی اعلان کیا۔ مسیحیوں نے بھی۔بار بار پرانے اور نئے عہدناموں میں۔

www.Muslimhope.com/FatherhoodofGod.htm

جبکہ خُدا جنسی لحاظ سے باپ نہیں ہے،وہ ایمانداروں کا ایک قبول کیا ہوا باپ ہے اور اُس نے خاص طور پر زمانے کے شروع سے پہلے ہی یسوع کو بحش دیا۔یسوع کے زمانے کی ہمارے پاس نوشتوں کی نقول میں خُدا واضح طور پر ایک باپ ہے۔

www.Muslimhope.com/DeadSeScrolls.htm

۳: یسوع نے سکھایا کہ وہ خُدا کا بیٹا ہے اور خُدا طور پر پرستش کے لیئے قبول کیا گیا ہے۔قرآن اس کو رد کرتا ہے۔حتیٰ کے غیر اقوام کے مصنفین تسلیم کرتے ہیں کہ یہی ہے جو سکھایا گیا تھا۔

www.Muslimhope.com/Jesusisgod.htm

۴: اللہ دھوکا دیتا ہے۔ حتیٰ کہ مسیح کے تمام پیروکار: حالانکہ بائبل کہتی ہے خُدا جھوٹ، نہیں بولتا (گنتی ۲۳: ۱۹، ا۔ سموئیل ۱۵: ۲۴) قرآن میں: سب سے بڑے سارشیوں میں سے ایک ہے، اپنے سارے ابتدائی پیروکاروں کے بے وقوف بناتے ہوئے کہ یسوع مصلوب ہوا اور مُردوں میں سے جی اُٹھا۔

www.Musliسmhope.com/DeceptionInIslam.htm

قرآن میں کُچھ غلطیاں

۵: ذولقرآنین: سورج کسی دلدلی چشمے میں غروب نہیں ہوتا۔

www.Muslimhope.com/ZulQuranian.html -- www.MuslimHope.com/AstronomyAndTheQuran.html

مسلمان مورخین ظاہر کرتے ہیں کہ سورۃ۱۸: ۸۵۔ ۸۶ میں یہ خیال کہ سورج حقیقتاً گرات کو کسی دلدلی چشمے میں جاتا ہے،لغوی معنی میں ایمان ہے اور آج تک مسلمانوں کو گمراہ کرتا ہے۔

۶: محمد کے رات کے سفر سے منسوب یروشلیم میں کوئی مسجد نہ تھی (سورۃ ۱۷: ۱)

www.Muslimhope.com/NightJourney.htm

یہودیوں کی تباہ ہیکل میں یروشلیم میں اس کے اور بعد میں الاقصیٰ مسجد،محمد کے زمانے میں وہ ایک کوڑے کرکٹ کا ڈھیر تھی۔جبکہ مسلمانوں نے تحریری ثبوت دیا ہے۔محمد نے دعویٰ کیا کہ اس نے ایک عمارت کی زیارت کی جو موجود نہ تھا۔غیر مسلم سوال کریں گے فلسطینیوں نے کیوں محسوس کیا کہ الاقصیٰ مارٹائرز بریگیڈ کی اس کے وجود کے لیے ضروری ہے۔

قرآن میں تبدیلیاں

۷: دوبارہ بڑی ترتیب: سورۃ ۵۳ میں اللہ کی بیٹیاں۔

www.Muslimhope.com/daughteraofallah.htm

چار ابتدائی ۔۔۔۔مرحوم مسلمان حیات زندگی لکھنے والے تحریر کرتے ہیں کہ سورۃ ۵۳ نے اصلاً کہا، کیا تم دیکھ چُکے ہو (مشرکین کی دیویاں) لات اور عزا اور ایک اور تیسری منات؟ یہ سر بُلند سارس ہیں (درمیانی صلح کرانے والے) جنکی شفاعت اُمید کے لیئے ہے۔حدیث اور قرآن بھی مانتے ہیں کہ جب وحی آئی تھیں تو شیطان نے بھی جعلی باتیں بھیجیں تھیں۔

۸: تغیرات: محمد کے نائب انبیا بن کعب اور دیگر کے پاس چند یا زیادہ سورتیں تھیں۔ یہ جھوٹ ہے۔ جب کُچھ مسلمان کہتے ہیں کہ قرآن میں کوئی تبدیلی نہیں ہے۔

www.Muslimhope.com/QuranVariants.htm

جبکہ کُچھ قرآنی آیات رہ گئیں بلکہ متروک ہو گئیں (یعنی کُچھ عرصے بعد پیروی کے قابل نہ تھیں)۔ احادیث اور مسلمان مورخین آیات تحریر کرتے ہیں اور حتیٰ کہ سورتیں خاموشی سے نکال دی گئیں۔نئے طور پر دریافت شُدہ ابتدائی سورۃ/ یعنی قرآن میں بھی بُہت سی تبدیلیاں ہیں۔

محمد کا تشدد اور ابتدائی مسلمان

۹: محمد نے کم از کم دو دفعہ اذیت دینے کا حُکم کیا۔

www.Muslimhope.com/WarInIslam.htm

کننابن۔۔۔ کو آہستہ آہستہ جلایا گیا کیونکہ وہ بتانا نہیں چاہتا تھا کہ اُس کا خزانہ کہاں ہے۔ دوسرا واقعہ ایک قبیلے پر تھاجس نے لوگوں کو قتل کیا مُحمد نے اُنہیں کہلا بھیجا کہ اُونٹ کا پیشاب اپنی بیماریوں کے لیئے پیئیں۔

۱۰: محمد نے قتل و غارت کا حُکم کیا۔

www.Muslimhope.com/Assainations.htm

۱۰ الف: کعب بن اشرف نے اللہاور اُس کے رسول کو ذلیل کیا۔کعب بن اشرف قتل پر یقین رکھتا تھا، لیکن محمد نے خاص طور پر کسی کو کہنے اور گمراہ کرنے کے لیئے قتل کرنے کی اجازت دی۔

۱۰ ب: ابورفیع (غالباً فوجی وجوہات پر)

۱۰ ج: ابوسفیان پر چڑھائی کی (مکہ کا جنرل)

۱۰د: الاسود (اس نے نبی ہونے کا بھی دعویٰ کیا، پس مُحمد نے اُسے خاموش کرنے کے لیئے تشدد کا استعمال کیا۔

۱۰ ر: خالد بن سفیان (محمد نے سُنا کہ وہ فوج جمع کر رہا ہے)

۱۰س: یُسربن رزم (مسلمانوں نے اُسے قتل کیا جب اُنہوں نے محسوس کیا کہ وہ مسلمان ہونے کے لیئے ثانوی خیالات رکھتا ہے،لیکن محمد نے اس کا حُکم نہ کیا تھا)۔

۱۱: محمد نے تلوار سے اسلام پھیلایا: محمد نے بُہت سے لوگوں پر اچانک حملے کرنے کا حُکم دیا۔اگر اسلام کا مطلب امن ہے تو کیوں دس سالوں کے عرصے میں ۸۲ کے قریب لڑائیاں ہوئیں؟

www.Muslimhope.com/WarInIslam.htm - www.Muslimhope.com/BanuMustalip.htm

 

عورتوں اور شادی کے بارے اسلامی سوچ

۱۲: عورتیں تمہاری دائیں ہاتھ کی جائیداد ہیں۔چار سے زیادہ بیویاں، ایک مسلمان مرد لا محدود غلام لڑکیاں جنسی استعمال کے لیئے رکھ سکتا ہے، حتیٰ کہ اگر وہ راضی نہ بھی ہوں۔

www.Muslimhope.com/WomenInIslam.htm , www.Muslimhope.com/RightHand.htm

۱۳: عورتیں مُردوں سے کمتر ہیں: اپنی ماہواری کے دوران نماز نہ پڑھیں ، کم ذہن، جہنم میں زیادہ ہونگی۔

www.Muslimhope.com/WomanInIslam.htm

مسلمان عالم الغزالی (۱۰۵۸ ۔ ۱۱۱۱ م ) ۱۸ طریقے رکھے کہ عورتیں مُردوں سے کمتر ہیں اُنہوں نے شامل کیا:

ایک عورت کی عدالت میں گواہی مرد سے آدھی ہے۔

مرد بُہت سی بیویاں رکھتے ہیں؛ عورت کا صرف ایک خاوند ہوتا ہے۔

عورت، مرد کی طرح اتنی آسانی سے طلاق نہیں دے سکتی۔

بیوی گھر میں ہی رہے۔

عورت کو اپنا سر ڈھانپنا ضروری ہے۔

عورتیں سوائے اپنے قریبی رشتہ کے ساتھ گھر سے نہیں جاسکتیں۔

کوئی عورت ایک حُکمران یا جج نہیں ہوسکتی۔

۱۴: سُتاہلی اور مناح۔ وہ مُتنفر کرنے کا اعلان کرتے ہیں۔

ایک ناقابلِ تنسیخ طلاق کے بعد، عورت کسی کے ساتھ پہلے مکمل شادی کرے،مرد سے دوبارہ شادی کر سکتی ہے۔ستاہلی ایک مرد ہے جو یہ خدمت سر انجام دیتا ہے۔ متاح ایک عارضی شادی ہے،پس کوئی مرد کسی عورت سے چند گھنٹوں کے لیئے شادی کر سکتا ہے،یادیر تک لیکن یی حرامکاری نہیں کہلاتا۔سُنی فرقہ کے لوگ کہتے ہیں محمد نے صرف اسکی ایک خاص عرصے تک اجازت دی تھی،لیکن اہل تشیع کہتے ہیں یہ آج بھی جائز ہے اور اس پر ایران دوسری جگہوں میں عمل کیا جاتا ہے۔

www.Muslimhope.com/WomanInIslam.htm

۱۵: محمد نے کیوں ایک ۸ یا ۹ سالہ بچی سے مکمل شادی کی؟

www.Muslimhope.com/AishaNine.htm

یہ نا معلوم دکھ کا سبب بنا ہے اور افریقہ اور دوسری جگہوں میں چھوٹی مسلمان لڑکیوں کے لیے اُنکی بچہ دانیوں کا چھیدنے کے جسمانی مسائل کا سبب بنا۔

محمد کا خلاف معمول کردار

۱۶: اُسے اتنی زیادہ بیویاں رکھنے کی کیوں ضرورت پڑی؟

www.MuslimHope.com/WhyDidMohammedGetSoManyWives.htm

اس کے لے پالک بیٹے کو حُکم ہوا کہ اپنی بیوی زینب بنت جیش کو طلاق دے دے اس طرح محمد اس سے شادی کر سکتا تھا ۔دیگر بیویاں،صیصہ اور جوہر یہ بنت حارث بیوائیں تھیں کیونکہ محمد نے اُن کے خاوند کو پہلے قتل کروا دیا تھا۔کُچھ عورتوں نے محمد کی شادی کی عورتوں کو رد کردیا تھا اور مسلمان مورخین لکھتے ہیں کہ محمد نے کُچھ کو طلاق بھی دی۔محمد کی حر میں بھی تھیں۔

۱۷: جادو ہوگیا: خُدا کا ایک سچا نبی کیسے ایک جادو کے اثر میں آسکتا ہے؟

یہ احادیث میں کم از کم ۱۱ مقامات پر تحریر ہے، جو سُنی اسلام کی شریعت قانون کی تعریف کرتی ہیں۔

۱۸: طلاق زائد حالتیں: احادیث میں تحریر ہے کہ محمد نے تعلیم دی کہ بُری نظر ایک حقیقت ہے، فطرت کی پُکار کے بعد پتھروں کی طلاق تعداد استعمال کرنا ضروری ہے، طلاق دفعہ اپنی ناک صاف کرو آنکھوں میں تین بار سرمہ لگائیں۔پہلے اپنا دریاں جوتا پہنوں اور اتارتے ہوئے پہلے بایاں اُتارو۔اپنے بائیں ہاتھ سے کھاؤ کیونکہ شیطان اپنے بائیں ہاتھ سے کھاتا ہے۔

www.Muslimhope.com/Islamandscience.htm - www.Muslimhope.com/Islamandmedicine.htm

۱۹: قبر کا عذاب: ایک ایسی چیز ہے جس نے محمد کو بذاتِ خود خوف زدہ کردیا تھا۔اس کا مطلب یہ نہیں کہ جہنم جا وقت، بلکہ یہ حقیقتاً خود قبر کے اندر کی جگہ ہے۔محمد دوسروں کے لیئے اس سے خوف زدہ تھا، اپنے مسلمان پیروکاروں کے لیئے اور خاص طور پر اپنے لیئے۔

www.Muslimhope.com/TormentOfTheGrave.htm

www.Muslimhope.com مزید معلومات کے لیئے دیکھیں