تین نظروں میں یسوع اور محمد کا تقابلی جائزہ

محمد (غیر شرعی مسلمانوں میں)

محمد قرآن اور حدیث میں

مسیحت میں محمد

(زیادہ تر) اسلام میں یسوع

بائبل میں یسوع

روائیتی عقائد کو تنقیدی نظر سے دیکھنے والوں کی نظر میں یسوع

قسم

انسان

انسان

کامل خدا کامل انسان

انسان

فطرت

تقریباً 570عیسوی میں، عبداللہ اور آمنہ کے ہاں روائتی جنم

کنواری سے پیدائش گناہ نے نہیں چُھوا

کنواری سے پیدائش بے گناہ فطرت

معمولی، لیکن غالباً نا واجب

پیدائش

کہا جاتا ہے کہ یسوع نے محمد کی آمد کی نبوت کی

کوئی نہیں

یوحنا بپتسمہ دینے والا، زکریاہ کا بیٹا

غیر واضح

پیش رو

قرآن: چند معجزے سوائے قرآن لکھنے کے، واقعہ معراج،چاند کو توڑنے کے

حدیث: بہت سے معجزات بشمول اس کو ڈھونڈ نکالنے کے جس نے آپ پر جادو کیا

ایک جھوٹا نبی، کوئی معجزہ نہیں

بحثیت ایک بچے کے اور بحثیت ایک بالغ کے معجزات کیے

بحثیت بالغ بہت سے معجزات کیے

کوئی نہیں، شاید ایک  جادو گر

معجزات

عظیم ترین نبی

آخری نبی   (سُنی)

آخری نبی میں سے

 دوسرا    (شعیہ)

خدا کا حصہ   (حلاوت)

ایک جھوٹا نبی جس نے لوگوں کو جہنم پہنچایا

مسیحا کے شاگرد تھے خدا کا کلام۔ ایک نبی جس کا کلام کھو گیا

مسیحا کے پاس شاگرد تھے خدا کا کلام، ہمارے گناہوں کے لیے موا، خدا ہے پرستش کے لائق ہے

دانشمند، روحانی یا انقلابی، یا مذہبی راہنما

بالغ

محمد یسوع کی طرح بے گناہ تھا

محمد نے اپنے ماضی اور مستقبل کے گناہوں کی معافی مانگی

قتل کا، طلاق کا حکم دیا، اچانک حملے کیے ،تشدد کیا،قیدیوں کے ساتھ جنسی تعلق کی اجازت دی

یسوع بے گناہ تھا

بے گناہ

نامعلوم

شخصی پاکیزگی

کم از کم 16بیویاں اور2داشتائیں کیں۔ جبکہ چوتھی سورۃ آیت3کہتی ہے آدمیوں کی صرف4 بیویاں ہو سکتی ہیں۔ سورۃ33آیت 50 محمد کے لیے ایک الگ اصول بنایا گیا

ذکر نہیں کیا گیا

واحد اور مجرد

نامعلوم

خاندانی زندگی

62برس کی عمر میں(632/7/6عیسوی) فوت ہوئے۔ ایک یہودی عورت کے ہاتھوں بھیڑکے گوشت میں زہر کھانے کے ایک سال بعد، جس کے قبیلے کے سارے مردوں کو مروا دیا۔

مصلوب ہونے کے لیے ظاہر ہوئے۔ آسمان پر اٹھا لیے گئے

ہمارے گناہوں کے لیے صلیب پر مرے

فوت ہوئے ، وجہ مبہم ہے

موت

نہیں ،محمد فردوس میں ہیں

نہیں اس نے بہت ساروں کو جہنم رسید کیا

یقیناً نہیں جی اٹھے

جسمانی طور پر جی اٹھے

غالباً نہیں

مُردوں میں سے جی اٹھنا

نہیں

    ہاں، مستقبل میں آئے گا 

نہیں آئے گا

دوسری آمد

اللہ نے اس نبی کا کلام تن تنہا بغیر غلطی کے محفوظ کیا

شیطان نے اس کی کافی تعلیم دی

بہت کم جو مستند وہ جانی گئی

ہاں، خدا نے اپنے کلام کو محفوظ رکھا

بہت کم جو مستند وہ جانی گئی

کیا آج تعلیمات محفوظ ہیں؟

نامناسب تعلیمات آج منسوخ کی گئی ہیں

ضرور قرآن، حدیث کو ماننا چاہیے

(سُنی) +

امام (شریعت)

خدا کے باپ ہونے کا انکار کیا، یسوع کے خدا ہونے کا انکار بائبل کے قابل بھروسہ ہونے کا انکار

اللہ کے پیغام میں ترمیم کیا ہوا، حقیقی پیغام صرف اللہ کے پاس محفوظ ہے

ضرور یسوع کی پیروی کرنی چاہیے، تثلیث کے تین اشخاص میں سے ایک

جو تھوڑا بہت ہم جانتے ہیں ہمارے لیے اچھی مثال ہے

مذہب میں سچے خدا کا کردار

خیال رہے کہ یہاں احمدیوں کے خیالات مسلمانوں سے مختلف ہیں۔ وہ مانتے ہیں کہ وہ بے گناہ نہیں تھا، وہ حقیقت میں مصلوب ہوا، لیکن وہ زندہ اتار لیا گیا اور کشمیر کی طرف بچ نکلا۔

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

پرانے عہد نامے، نئے عہد نامے اور قرآن اور حدیث کاایک تقابی جائزہ

 

احادیث

قرآن

ابتدائی مسیحیوں کی تحریریں

نیا عہد نامہ

پرانا عہد نامہ

 

سی۔850-915 عیسوی

سی۔610-630 عیسوی

97عیسوی سے 325 عیسوی

سی۔50-90 عیسوی

سی۔1400-340 قبل مسیح

کب تحریر ہوئی

؟

دستی تحریریں مسجد ثنا میں ملیں جو جل گئیں

ایرنئیس نے 182-188 عیسوی میں لکھا کلیسیائی عقائد کے خلاف عقیدے کے برعکس ایک جلد اوکسرنیکیس میں پائی گئی (پاپ اوکسرنیکیس 405) اس جلد کی تاریخ205-210 عیسوی ہے

ایک حصہ 130 عیسوی زیادہ تر حصہ 150 عیسوی

دریا مردار کے طومار 250 ق- م زیادہ تر پرانا عہد نامہ68 عیسوی سے پہلے کا ہے

قدیم ترین محفوظ کی گئی دستی تحریر

دوسری احادیث نے تصدیق کی

حدیث اور ابتدائی تاریخ دانوں نے تصدیق کی

دوسرے مصنفین نے تصدیق کی

ابتدائی کلیسیائی تحریروں نے تصدیق کی

یسوع نے پرانے عہد نامے کی تصدیق کی

ابتدائی پیروکاروں کی تصدیق

220 سال

 

64 سال

120 سال

1150 سال

پہلے بچ رہنے والی تعلیم کے درمیان خلا

بہت کم

دستی تحریریں مسجد ثنا میں ملیں جو جل گئیں

325 عیسوی سے قبل 82 مصنفین

10000 یونانی، 24000 مکمل

175-200

بچ رہنے والی تحریروں اور حصوں کی تعداد

حدیث دعویٰ کرتی ہے کہ محمد نے بہت سے معجزات کیے جو قرآن میں نہیں

محمد نے خدا کے باپ ہونے کا انکار کیا، یسوع کی الوہیت کا، اونٹ کھانے کی ممانت کو منسوخ کر دیا، پرانے عہد نامے کی قربانیوں کو

کوئی بڑے عقائدی فرق نہیں، لیکن کچھ سائنسی ابہام ہیں

مسیح کی الوہیت، روح القدس کا ظہور یسوع کے کفارے نے محدود شریعت کو منسوخ کر دیا

 

عقائدی تبدیلیاں

صحیح بخاری ایک سورۃ کا ذکر کرتی ہے جو قرآن سے غائب ہے

اللہ کی بیٹیوں کی سفارش امید کے لیے تھی سورۃ53 دو دوسری سورتیں آج نہیں ہیں، اور تین وہ سورتیں ہیں جو آج ہیں پر پہلے قرآن میں نہیں تھیں

کچھ کلیسیائی بزرگ پرانے عہد نامے میں ابواب کی تبدیلی پر یقین رکھتے ہیں

مرقس کا اختتام یوحنا5باب 53آیت سے 8باب 11آیت

یرمیاہ کے کچھ ابواب لاطینی نسخوں میں شامل ہیں عبرانی میں نہیں

سب سے بڑی تبدیلی

چند نقول

عثمان نے قرآن کی ابتدائی نقول تباہ کر دیں

رومیوں نے مسیحی تحریروں کو تباہ کرنے کی کوشش کی

رومیوں نے بائیبلوں کو تباہ کرنے کی کوشش کی

مسیح کے دور سے دریا مُردار کے طومار

اصل کو دوبارہ تعمیر کرنے میں مسائل